urdubyAteeb یا urdubyAteeb.com ویب سائٹ پر ہمارے لیے اپنے صارفین یا یوزرز کی پرائیویسی سب سے زیادہ معنی رکھتی ہے۔ مندرجہ ذیل پرائیویسی پالیسی دستاویز بیان کرتی ہے کہ ہم urdubyAteeb.com پر کس طرح کا ڈیٹا اپنے یوزرز سے اکٹھا کر رہے ہیں اور یہ ڈیٹا جمع کرنے کا مقصد کیا ہے۔

اگر آپ ذیل میں بیان کیے گئے کے علاوہ کچھ جاننے کی حاجت رکھتے ہیں تو بِلا ججھک [email protected] ای میل ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
۱۔ لاگ فائلز (Log Files):
لاگ فائلز دراصل کسی بھی ویب سائٹ پر یوزر کے وِزٹ سے متعلقہ معلومات ریکارڈ کرنے کیلیے استعمال ہوتی ہیں اور لگ بھگ تمام ہوسٹنگ کمپنیاں مختلف قسم کے تجزیہ کی غرض سے یہ لاگ فائلز اپنے پاس محفوظ رکھتی ہیں۔ یہ معلومات آئی پی ایڈریس (IP Address)، ویب براؤزر کی معلومات، وِزٹ کی تاریخ اور وقت اور ویب سائٹ پر یوزر کے ٹوٹل کلکس (Total Clicks) پر مشتمل ہو تی ہیں، ان میں کوئی بھی معلومات ذاتی نوعیت کے درجے میں نہیں آتی۔ اس معلومات کے اکٹھا کرنے کا بنیادی مقصد یوزر کے وِزٹ کو بہتر بنانا، یوزر کے رجحان کے بارے میں معلومات اخذ کرنا اور یوزر کے ثقافتی پسِ منظر کو دیکھتے ہوئے اس کے مزاج کے مطابق content اس کے سامنے لانا ہے۔
۲۔ پرائیویسی پالیسی(Third party Privacy Policies):
urdubyAteebکی پرائیویسی پالیسی کِسی بھی دوسری ویب سائٹ یا ایڈورٹائزنگ سائٹس (advertisers) پر لاگو نہیں ہوتی۔ ایڈورٹائزرز دراصل کوکیز (cookies)اور جاواسکرپٹ پرمشتمل کوڈز استعمال کرتے ہیں جن کی مدد سے وہ اپنے اشتہارات کو بہتر بنانے اور یوزر کے مزاج سے متعلقہ اشتہارات دِکھانے میں مدد حاصل کرتے ہیں۔ ان ویب سائٹس کے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بارے میں آپ انکی متعلقہ پرائیویسی پالیسی سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید یہ بھی ذہن نشین فرما لیں کہ urdubyAteeb.com کسی دوسری ویب سائٹ یا ایڈورٹائزر کے اکٹھے کئے گئے ڈیٹا یا کوکیز پر کسی بھی قسم کا کوئی اختیار نہ رکھتی ہے۔
۳۔ صرف آن لائن پرائیویسی پالیسی(Online Privacy policy only):
زیرِ طباعت پرائیویسی پالیسی صرف urdubyAteeb.com ویب سائٹ پر یوزرز کے وِزٹ سے متعلق کارآمد ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی کسی بھی آف لائن سرگرمی یا ایسی معلومات جو یوزر کے بارے میں کسی اور ذرائع سے حاصل کی گئی ہوں، پر کارآمد نہ ہوگی۔
یوزر کی رضامندی(Consent):
اس ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے آپ بحثیت یوزر ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط اور پرائیویسی پالیسی کا خیال رکھنے کے پابند ہیں۔