ہمارے حال سے غافل، سیاست میں مگن ہو تم
نہیں کچھ فکر فردا ہے ملک کیا خاک بچاؤ گے
میری اس موت کے منظر میں بھی پیغام ہے تم کو
خزانے لوٹنے والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوں خالی ہاتھ جاؤ گے
(طارق اقبال حاوی)

Tariq ٰIqbal Haavi

اپنا تبصرہ بھیجیں