اِمتحانِ زندگی میں یہ، پہلی کامیابی ہے
سدا ایسے مقدر میں، تمھارے کامرانی ہو
دُعا ہے سب مراحل میں، ہمیشہ فاتح ٹھہرو
میرے “حاتم” تم پہ خاص، رب کی مہربانی ہو
(شاعر: طارق اقبال حاوی)
Latest posts by Tariq ٰIqbal Haavi (see all)
- رحم خدایا منگاں تیتھوں، جد ہُن بدل ورھدے ویکھاں - 06/09/2022
- پناہ چاہتے ہیں سیلاب سے - 06/09/2022
- خزانے لوٹنے والو۔۔۔ یوں خالی ہاتھ جاؤ گے - 31/08/2022
کمال الفاظ حضور۔
بہت شکریہ محترم، سلامت رھیں